Sesame Seeds سفید تِل سفید تِل: یہ کیلشیم سے بھر پور ہوتا ہے, سوذئیم، کاربوہائیڈریٹس ،پروٹین ،ذائیٹری فائیبر dietary fiber, saturated fat, fat, آنٹی آکسیڈینٹ, زنک، تانبا(کاپر) , اور یہ ہڈیوں کی بیماریوں کے علاج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جیسے Arthritis, knee Arthritis, osteoarthritis, osteoporosis وغیرہ 6کولیسٹرول کی بڑھی ہوئی مقدار کو کم کرتے ہیں، وٹامن بی میگنیشیم، فاسفورس، جلد کو فائدہ دیتے ہیں، بالوں کو صحت مند بناتے ہیں، دل، بلڈ پریشر اور ذیابیطس (شوگر) کے امراض کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، دانتوں کے لیے اچھے ہیں، مردانہ کمزوری دور کرتے ہیں، سوزش کم کرتے ہیں، میٹابولک نظام کو بہتر بناتے ہیں. تھائیرائیذ کے لیے اچھے ہیں، جگر کے لیے اچھے ہیں، کینسر سے بچاتے ہیں، تِل کو گوشت کا نعم البدل بھی کہتے ہیں