Skip to main content

تِل Sesame Seed


 Sesame Seeds سفید تِل

سفید تِل: یہ کیلشیم سے بھر پور ہوتا ہے, سوذئیم، کاربوہائیڈریٹس ،پروٹین ،ذائیٹری فائیبر dietary fiber, saturated fat, fat, آنٹی آکسیڈینٹ, زنک، تانبا(کاپر) , اور یہ ہڈیوں کی بیماریوں کے علاج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں 

 جیسے 

Arthritis, knee Arthritis, osteoarthritis, osteoporosis وغیرہ

6کولیسٹرول کی بڑھی ہوئی مقدار کو کم کرتے ہیں، وٹامن بی میگنیشیم، فاسفورس،

جلد کو فائدہ دیتے ہیں، بالوں کو صحت مند بناتے ہیں، دل، بلڈ پریشر اور ذیابیطس (شوگر) کے امراض کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، دانتوں کے لیے اچھے ہیں، مردانہ کمزوری دور کرتے ہیں، سوزش کم کرتے ہیں، میٹابولک نظام کو بہتر بناتے ہیں. تھائیرائیذ کے لیے اچھے ہیں، جگر کے لیے اچھے ہیں، کینسر سے بچاتے ہیں، تِل کو گوشت کا نعم البدل بھی کہتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Paralysis Treatment

 

Nosodes and Sarcodes

نوسوڈز ہومیوپیتھک علاج کا ایک مخصوص جز ہے جو کسی بیماری کے عنصر یا بیمار ٹشو سے اخذ کیا جاتا ہے. ایک متعدی بیماری سے براہ راست بیکٹیریا یا وائرس، یا کم براہ راست کسی ٹشو سے حاصل کیے جاتے ہیں ہومیوپیتھک طریقے سے تیار کردہ نوسوڈز علاج کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں   Nosodes نوسوڈز  کی درجہ بندی استعمال شدہ مواد کی نوعیت پر منحصر ہے، نوسوڈز کو مندرجہ ذیل چار گروپس میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ I بیکٹیریل اینڈوٹوکسین سے بنی۔ II مائکرواورگیزموں microorganisms  سے تیار exotoxins پیدا کرنے کے قابل III صاف شدہ زہریلے مادوں سے تیار کردہ۔ IV مائکرواورگیزموں سے تیار کردہ یا بیمار اجزاء ماخذ مواد کی شناخت اور حصول اس کی شناخت اور دستاویز کرنا ضروری ہے۔  مستند ذریعہ موادحیاتیات ہو سکتے ہیں۔ بیکٹیریا، وائرس، پروٹوزوا protozoa پیراسائیز یا فنگی شامل ہیں یا دیگر حیاتیاتی مواد سے حاصل کیا جا سکتا ہے  1. Basic Nosodes: Psorinum, Bacillinum, Syphilinum, Medorrhinum and Carcinosinum.  2. Exanthem Nosodes:  Morbillinum, Parotidinum, Vaccininum, Pertussinum,Diphtherinum, anthr...

منجمد کندھا Frozen Shoulder