Sciatica
مرض : شاٹیکا
کچھ عرصہ پہلے قبل ایک مریض دائیں ٹانگ میں درد کی شکایت کے ساتھ کلینک میں آیا. اور بتایا کہ گزشتہ دو سال سے اس کی دائیں ٹانگ میں درد ہے جس کی وجہ سے کافی پریشانی ہے. اب تقریباً 7 ماہ سے تو درد شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے چلنا پھرنا دشوار ہو چکا ہے مریض ایک آفس میں کام کرتا ہے جہاں مسلسل بیٹھ کر کام کرنا پڑتا ہے . مریض سے سوال و جواب سے جو اہم مخصوص علامات سامنے آئیں وہ درج ذیل ہیں
1
.درد دائیں ٹانگ میں ہے
2
درد کمر سے لے کر ایڑی تک ہے
3
درد مسلسل رہتا ہے. درد اوپر سے نیچے کی طرف جاتا ہے
4
چلنے سے کبھی آرام اور کبھی اضافہ ہو جاتا ہے
5
پیاس بہت زیادہ
6
کچھ عرصہ قبل گرا تھا جس کی وجہ سے کمر میں چوٹ آئی تھی
علاج:👨🍳
1. Rhus Tox 1M
2. Arnica Mont. 1M
ان ادویات کی ایک ایک خوراک دو روز دینے کے بعد
1. Bryonia 200.
5 drops 3 times in a
2. Arnica. 200
5 drops 3 times in a day.
تقریباً دو ہفتے بعد مریض صحتیاب ہو گیا
ڈاکٹر ساجد شیخ

Comments
Post a Comment