Flu
زکام
یہ ایک چھوت دار مرض ہے. اس میں ناک کی اندرونی جھلی متورم ہو جاتی ہے اور ناک بہتی ہے.
اسباب
متعدی مرض ہے اس کا باعث ایک وائرس ہوتا ہے. اس کے علاوہ سرد ہوا، نمدار زمین پر بیٹھنا، ٹھند لگنا، پانی میں بھیگ جانا، دیر تک سردی میں رہنا، جسم کا گرم سرد ہونا، گرم اشیاء کے بعد ٹھنڈا پانی پینا، الرجی وغیرہ.
علامات
ابتدا میں طبیعت سست ہوتی ہے. پیشانی پر بوجھ اور جکڑن کا احساس ہوتا ہے. کبھی بھی سر درد ہوتا ہے پھر چھینکیں آتی ہیں اور ناک سے خراشدار جلتا ہوا پانی خارج ہوتا ہے جس کی وجہ سے نتھنے سرخ ہو جاتے ہیں اور درد کرتے ہیں
ادویات
1. جسٹیشیا
2. یوفریشیا
3. اکونائٹ
4. آرسنیکم البم
5. پلساٹیلا
6. کاسٹیکم
7. ایلیم سیپا
8. نیٹرم میور
9. یوپیٹوریم پرف؛
10. سلفر
اگر زکام وبائی شکل اختیار کر لے تو انفلوئنزا کا علاج کریں.
اس کے علاوہ علامات کے حساب سے اور بھی دوائیاں استعمال کی جاتی سکتی ہیں
نوٹ: دوا ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں
ڈاکٹر ساجد شیخ

Comments
Post a Comment