Chest Burn or Heart Burn
سینے کی جلن
سینے کی جلن
عام طور پر سینے میں، غذا کی نالی میں جلن کسی غذائی بد احتیاطی، بد پرہیزی کے باعث ہو جاتی ہے. مثلاً گرم مصالحہ جات، چائے، کافی کا حد سے زیادہ کے استعمال، تمباکو نوشی یا پان وغیرہ، اور مرغن غذائیں بھی اس کا سبب بنتی ہیں.
علاج:
سب سے پہلے وجہ معلوم کریں اور اس کو دور کریں پھر اس کے بعد دوا کا انتخاب کیجئے.
1
نکس وامیکا 200
سینے میں جلن صبح نہار منہ محسوس ہوتی ہو تو رات کو سونے سے پہلے دیں
سینے میں جلن رات شام یا رات میں ہو تو مندرجہ ذیل ادویات میں سے علامات کے مطابق تجویز کریں
2
نیٹرم میور، آگزالیک ایسڈ، پیٹرولیم
3
.مرک سال(مرکیورس سال)
صرف رات ہی کے وقت سینے یا غذا کی نالی میں جلن ہوتی ہو تو
4
. روبینیا
صرف رات میں سینے میں جلن اور لیتنے سے اضافہ ہو جائے
5
. کلکیریا کارب
ڈکاروں کے ساتھ سینے میں جلن
6
. فیرم فاس
گوشت، یا بھنا ہوا گوشت کھانے سے سینے میں جلن
7
.سلفر
حیض جاری ہونے سے قبل اگر سینے میں جلن باقاعدگی سے ہوتی ہے
8
. چائنا
میٹھا دودھ پینے سے سینے میں جلن شروع ہو جاتی ہو
9
. کیپسیکم
دورانِ حمل سینے کا جلنا اس دوا سے دور ہو جاتا ہے
10
ایلومینا
سینے کی جلن عادت سی بن گئی ہو اور مزمن شکل اختیار کر گئی ہو
11
ویلیریانہ
دماغی، اعصابی تناؤ، بے چینی اور اضطراب کی معلوم ہو اور جو ذہن کو پر سکون کر دینے سے کم ہونے لگتی ہو
اس کے علاوہ اور بھی بہت سی ہومیوپیتھک ادویات سینے کی جلن کے لیے علامات کے مطابق استعمال ہوتی ہیں
ڈاکٹر ساجد شیخ
ہومیو/فیٹنس کنسلٹنٹ
Comments
Post a Comment