Jaggery گڑ
گڑ :اس میں پائے جانے والے اجزاء مختصر، پوٹاشیم، میگنیشیم، فولاد (آئرن) وغیرہ وغیرہ. اور کھانے کے بعد ہاضمہ کو ٹھیک کرتا ہے، پٹھوں، اعصاب اور بافتوں کے لیے سود مند، خون میں اضافہ کا باعث بنتا ہے، انیمیا کے مرض کو دور کرتا ہے، خون کو صاف کرتا ہے، کینسر سے بچاؤ کا سبب بنتا ہے، جلد کے لیے اچھا ہے، نظامِ تنفس کے لیے اچھا ہے جوڑ درد کے لیے اچھا ہے
گڑ کا استعمال کریں تاکہ صحت برقرار رہے. اسکو چائے اور دودھ میں چینی کے جگہ استعمال کریں اور چینی کے مضر اثرات سے بھی محفوظ رہیں. اور مزیدار ذائقے سے بھی لطف اندوز ہوں


Comments
Post a Comment