نوسوڈز ہومیوپیتھک علاج کا ایک مخصوص جز ہے جو کسی بیماری کے عنصر یا بیمار ٹشو سے اخذ کیا جاتا ہے. ایک متعدی بیماری سے براہ راست بیکٹیریا یا وائرس، یا کم براہ راست کسی ٹشو سے حاصل کیے جاتے ہیں ہومیوپیتھک طریقے سے تیار کردہ نوسوڈز علاج کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں Nosodes نوسوڈز کی درجہ بندی استعمال شدہ مواد کی نوعیت پر منحصر ہے، نوسوڈز کو مندرجہ ذیل چار گروپس میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ I بیکٹیریل اینڈوٹوکسین سے بنی۔ II مائکرواورگیزموں microorganisms سے تیار exotoxins پیدا کرنے کے قابل III صاف شدہ زہریلے مادوں سے تیار کردہ۔ IV مائکرواورگیزموں سے تیار کردہ یا بیمار اجزاء ماخذ مواد کی شناخت اور حصول اس کی شناخت اور دستاویز کرنا ضروری ہے۔ مستند ذریعہ موادحیاتیات ہو سکتے ہیں۔ بیکٹیریا، وائرس، پروٹوزوا protozoa پیراسائیز یا فنگی شامل ہیں یا دیگر حیاتیاتی مواد سے حاصل کیا جا سکتا ہے 1. Basic Nosodes: Psorinum, Bacillinum, Syphilinum, Medorrhinum and Carcinosinum. 2. Exanthem Nosodes: Morbillinum, Parotidinum, Vaccininum, Pertussinum,Diphtherinum, anthr...